جنہیں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انھیں بھٹہ مالکان سے رہائی دلائی جائے ۔ جس پرعدالت نے بیلف کے ذریعے مزدوروں کو رہا کرانے کا حکم دیا تھا مگر بیلف کی ناکامی پرعدالت نے ڈی پی او کو حکم دیا کہ بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کرایا جائے۔ اس پر قصور پولیس نے پہلے پچیس مزدور آزاد کروائے اور آج بیس مزدور بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کیے جبکہ باقی مزدوروں کی بازیابی کےلیے عدالت نے ڈی پی او قصور کو گیارہ مئی تک مہلت دیدی ہے۔
لاہورہائیکورٹ کے حکم پر قصور پولیس نے بیس مزدوروں کوبھٹہ مالکان کی قید سے بازیاب کرالیا
May 06, 2010 | 20:41