ڈرامہ ”بم دھماکے“ آج فری دکھایا جائے گا

May 06, 2013

لاہور (پ ر) آزاد تھیٹر کا ڈرامہ ”بم ھماکے“ آج پنجاب ہال باغ جناح لاہور میں سٹیج کیا جارہا ہے، مصنف و ہدایت کار ملک اسلم نے بتایا کہ ڈرامہ دہشتگردی کے واقعات پر مبنی ہے جس میں صرف ایک سال کے دوران ساڑھے 6 ہزار لوگوں کونشانہ بنایا گیا ہے۔

مزیدخبریں