لاہور (خبر نگار) سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے پی پی141سے امیدوار میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بھوت اور بحرانوں کو بوتل میں بند کر دیں گے۔ بلند بانگ دعوﺅں سے اناڑی عوام کی ہمدردیاں نہیں سمیٹ سکتے۔ تیر اور بلے کی باہمی ڈیل اور ایک دوسرے کیلئے ڈھیل بے نقاب ہوگئی۔ عوام روشن پاکستان کیلئے شیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
بلند و بانگ دعو¶ں سے اناڑی عوام کی ہمدردیاں نہیں سمیٹ سکتے: مجتبٰی شجاع
May 06, 2013