خانیوال: مخالف امیدوار کا جلسہ کرانے پر محنت کش قتل‘ ورثاءکا لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ‘ ملزم گرفتار

خانیوال (آن لائن) خانیوال میں مخالف امیدوار کا جلسہ کرانے پر غریب محنت کش کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا‘ ورثاءنے لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق نواحی گاو¿ں کے رہائشی ظہور احمد کے ورثاءنے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی اسمبلی پی پی 215 کے امیدوار فضل الرحمن کے بھتیجے عدیل احمد اور ان کے ساتھیوں نے مبےنہ طور پر ظہور احمد کو اپنے ڈیرے پر بلایا اور مخالف امیدوار کا جلسہ کرانے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

محنت کش قتل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...