اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے

May 06, 2013

.... یہ حالت اس لئے ہو گی کہ وہ کہا کرتے تھے کہ سوداگری بھی سود کی مانند ہے، حالانکہ حلال فرمایا اللہ تعالیٰ نے تجارت کو اور حرام کیا سود کو، جس کے پاس آئی نصیحت اپنے رب کی طرف سے تو وہ (سود سے) رک گیا تو جائز ہے اس کے لئے جو گزر چکا، اور اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے، اور جو شخص پھر سود کھانے لگے تو وہ لوگ دوزخی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے O البقرہ (275)

مزیدخبریں