شرٹ پہنیں، 100 دن دھونے کی ضرورت نہیں

May 06, 2013

 نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) کپڑے دھونا اور انہیں استری کرنا اکثر افراد کیلئے خاصا مشکل کام ہے لیکن اب اس مشکل سے نجات کا حل تلاش کر لیا گیا ہے۔ امریکی ٹیکسٹائل کمپنی نے ایسی قمیض تیار کر لی ہے جسے 100 دن تک دھوئے اور استری کئے بغیر پہنا جا سکتا ہے۔ جادوئی قمیض سے بو آتی ہے اور نہ شکنیں پڑتی ہیں۔ 

مزیدخبریں