مذاکرات کامیاب، ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے الیکشن ڈیوٹی نہ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

May 06, 2013

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے الیکشن 2013ءکے موقع پر ڈیوٹی نہ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ کامیاب مذاکرات میں طے امور کو فوری نمٹایا جائے۔ 

مزیدخبریں