گوجرانوالہ میں انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ

May 06, 2014

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ چیمبرکے نائب صدر رحمان الحق نے انٹرکلب چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اے ڈی حاجی محمد رفیق، خواجہ ضرار کلیم سابق صدر ہاکی فیڈریشن پنجاب، حفیظ رحمان بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں