نیشنل پولیس فائونڈیشن کیس کی سماعت 2ہفتے، لاپتہ اورنگ زیب کیس کی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں نیشنل پولیس فائونڈیشن اراضی سکینڈل نظر ثانی کیس کی سماعت دو ہفتے کے لئے جبکہ کے پی کے سے لاپتہ فرد اورنگزیب خان سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ نظرثانی اپیلوں میں سے ایک درخواست گزار نے اپنے وکیل کی جانب سے کیس میں التوا کی استدعا کی کہ وہ موجود نہیں اور وہ کیس میں دلائل نہیں دے سکتے۔ جسٹس سرمد، ہیومن رائٹس کمیشن کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ بھی موجود نہیں تھی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...