11 مئی راولپنڈی اور کراچی کی ضلعی انتظامیہ کا عوامی تحریک کو ریلیوں کی اجازت سے انکار

راولپنڈی+کراچی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی تحریک کو 11 مئی کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیاقت باغ سے کمیٹی چوک تک ریلی نکالنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ اجازت نہ ملنے کے باوجود عوامی تحریک کے کارکنوں کی تیاری جاری ہے۔ کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے بھی عوامی تحریک کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ 11 مئی کو عوامی تحریک نے لیاقت باغ سے کمیٹی چوک تک ریلی کی اجازت مانگی تھی۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے ریلی پر دہشت گرد حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...