(دستور ساز اسمبلی پاکستان سے خطاب، کراچی، 11اگست 1947ئ)

May 06, 2014

قائداعظم نے فرمایا

میری نظر میں جو شہری چوربازاری میں ملوث ہے وہ سب سے بڑے جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ چور بازاری کرنے والے یہ اشخاص سمجھ بوجھ رکھنے والے ذہین اور عام طور پر ذمے دار لوگ ہیں اور جب یہ چور بازاری میں ملوث ہوں تو ان کو نہایت سخت سزا ملنی چاہئے۔ (دستور ساز اسمبلی پاکستان سے خطاب، کراچی، 11اگست 1947ئ)

مزیدخبریں