واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدراوباما نے بحریہ کے جنرل جوزف ڈنفورڈ کو جوائنٹ چیف آف سٹاف نامزد کر دیا ہے۔ نئے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی کی جگہ لیں گے۔ 69 سال جنرل جوزف ڈن فورڈ 2013 اور 2014 میں افغانستان میں بطور نیٹو کمانڈر خدمات انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ میرین کور میں بھی 35 سال کام کر چکے ہیں۔
اوباما نے جنرل جوزف ڈنفورڈ کو جوائنٹ چیف آف سٹاف نامزد کر دیا، ڈیمپسی کی جگہ لیں گے
May 06, 2015