ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے کلو اضافہ

لاہور(این این آئی) شہر میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ اضافے سے فی کلو قیمت 85 روپے ہوگئی جبکہ کمرشل سلنڈر 225 اور گھریلو سلنڈر 65 روپے مہنگا ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن