سفارشی کلچر نے کرکٹ سمیت قومی کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو تباہ و برباد کر دیا:عبدالقادر

لاہور (نمائندہ سپورٹس+خصوصی نامہ نگار) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ سفارشی کلچر نے کرکٹ سمیت قومی کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو تباہ و برباد کر دیا، کرکٹ بورڈ کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی۔پی سی بی میں اعلی عہدوں پر فائز افراد سفارش پر بھرتی ہیں۔عمر اکمل کے ساتھ جو ہوا ہے وہ اس کی اپنی حرکتوں کا نتیجہ ہے۔منہاج القرآن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی اب بوڑھا ہو چکا ہے ، کرکٹ اس کے بس کی بات نہیں رہی ہے۔ کوچنگ کیلئے مقامی کھلاڑی ہونا چاہیے۔ غیر ملکی کوچ ہی اگر منگوانا ہی ہے تو پھر ویسٹ انڈیز کے ویوین رچرڈ زاچھے کوچ ثابت ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...