میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک) چیمپئنر لیگ کے سیمی فائنل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر مانچسٹریونائٹیڈ کے ماروانے فلینی اور لیسسٹر سٹی کے رابرٹ ہتھ پر تین میچوں کی پابندی لگادی گئی ۔رابرٹ ہتھ نے میچ کے دوران بیلجیئم کے مڈ فیلڈر کو بالوںسے کھینچا تھا جس پر اس نے کہنی ماری تھی۔رابرٹ ہتھ اب چیمپئنز لیگ کا فائنل نہیں کھیل سکیں گے ۔