نیٹو ، ایساف کنٹینر چوری کیس 4ملزمان پر فرد جرم عائد

May 06, 2017

کراچی( وقائع نگار) نیٹو او رایساف کنٹینر چوری کیس میں کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیانات قلم بند کرانے کے لئے طلب کرلیا ۔ افغانستان جانے اولے 458 کنٹینرز سے فوجی اشیا برآمد ہوئی تھیں۔
کنٹینر چوری کیس

مزیدخبریں