مقبوضہ کشمیر میں طلباءپر ریاستی تشدد کیخلاف منگل کو راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں سکولوں ‘ کالجوں کے طلباءپر ریاستی تشدد کیخلاف متحدہ طلباءمحاذ کے زیر اہتمام منگل 9 مئی کو دو بجے راولپنڈی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس میں جماعت الدعوة کے امیر مولانا عبدالرحمن اور متحدہ طلباءمحاذ کے رہنما خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن