مردان (نامہ نگار)مشال قتل کےس مےں اےک اور ملزم کی شناخت ہونے پر پولےس نے اسے گرفتارکر لےا ملزم کی شناخت موقع پر لی گئی وڈےو سے کی گئی واقعے مےں نامزد ملزموں کی تعداد 50 ہو گئی دوسری جانب ےونےورسٹی کے آفس اسسٹنٹ سمیت 2ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں دو وزہ رےمانڈ پر پولےس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ جوائنٹ انوسٹی گےشن ٹےم نے ےونےورسٹی انتظامےہ سے پوچھ گچھ اور ہاسٹل وارڈن کا بےان قلمبند کر لیا۔
مشال قتل کیس
مشال قتل کےس، اےک اور ملزم ویڈےو سے شناخت ہونے پر گرفتار
May 06, 2017