فرانس: صدارتی امیدوار پر انتخابی مہم کے دوران انڈا پھینک دیاگیا

May 06, 2017

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کی دائیں بازوکی صدارتی امیدوار لی پیں پر انتخابی مہم کے دوران انڈا پھینک دیاگیا۔ لی پیں انتخابی مہم پرتھیںکہ اچانک ایک جانب سے ان پرانڈہ پھینکا گیا۔ ایک ہی روزقبل لی پیں نے اپنے حریف میکرون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزیدخبریں