ریاض (اے ایف پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایک حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق اب سعودی خواتین کو ملازمت کیلئے ولی کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ تاہم اس حوالے سے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ شاہی حکم کافی ثابت نہیں ہو گا۔ ’’عرب نیوز‘‘ کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے دفاتر کو حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
سعودی خواتین ولی کی مرضی کے بغیر ملازمت کر سکیں گی
May 06, 2017