اسلام آباد(نامہ نگار)اعلیٰ تعلےمی کمےشن پاکستان نے اپنے اسٹاف کی پےشہ ورانہ تربےت و ترقی کے حوالے سے شروع کردہ تربےتی سلسلے کے تحت مختلف کےڈرزمےں کام کرنے والے ملازمےن کے لئے تربےتی پروگراموں کا انعقاد کےا ،تربےتی پروگرام کے اختتامی حصے مےں اےچ ای سی کے چئےرمےن ڈاکٹر مختار احمد مہمان خصوصی تھے ۔ انہوں نے تربےتی پروگرام مےں ملازمےن کی دلچسپی اور ان کی لگن کو خوب سراہا، انتظامی سطح پر کام کرنے والے افسران کے لئے مختلف نشستوں کے انعقاد کے علاوہ اےچ ای سی نے تربےتی سلسلہ کے دوران گرےڈاےک سے دس تک کے ملازمےن کے لئے بھی پےشہ ورانہ ترقےاتی پروگرامز کا انعقاد کےا ہے۔