جبر(نامہ نگار)محمد شفیق بھٹی آف منجوٹھہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری افتخا ر احمدوارثی نے جنرل الیکشن میں عوام کے ساتھ تعمیر و ترقی کے جو وعدے کیے تھے وہ وعدے پورے نہ کر سکے انہوںنے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام سے رابطہ ہی ختم کر دیا اور من پسندلوگوں کو نواز کر اپنی سیاسی ساکھ کو ختم کر دیا کثیر تعداد میں ووٹیں لینے والے صوبائی اسمبلی کے ممبر صرف اپنے قریبی دوست نظر آتے ہیں عوا م کو وہ بھول گئے ہیں انہوںنے کہا آئندہ جنرل الیکشن میں اپنی ووٹ کی پرچی سے اختساب کریں گے ایسے آدمی کو ووٹ دیں گئے جو عوام کے ساتھ مخلص ہو اور عوام کے مسائل حل کر نے میں اپنا کردار ادا کریں گئے۔
افتخا ر وارثی تعمیر و ترقی کے وعدے پورے نہیں کر سکے،شفیق بھٹی
May 06, 2018