; تہمینہ جنجوعہ کی سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات، علاقائی، عالمی امورپر تبادلہ خیال

ڈھاکہ، اسلام آباد (صباح نیوز) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ڈھاکہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 45 ویں اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ عابد الجبیر سے ملاقات کی ہے ڈاکٹر محمد فیصل کی ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طریقہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تہمینہ جنجوعہ

ای پیپر دی نیشن