انصاف کی فراہمی کیلئے وکلاء اور عدلیہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جسٹس اعجاز افضل خان

مانسہرہ (آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی کیلئے وکلاء اور عدلیہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ ظالموں کے مقابلے میں مظلوموںکا ساتھ دینا بہترین جہاد ہے۔ وہ ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے حلف برداری کے موقع پر وکلاء سے خطاب کر رہے تھے۔ بعدازاں پریس کلب مانسہرہ میں نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیتے ہوئے کہا کہ اگر صحافی اپنے حلف کی وفاداری کریں تو وہ معاشرے سے بُرائیوں کے خاتمے میں فیصلہ کن کر دار ادا کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن