نواز شریف کی انتخابی مہم سے سیاسی مخالف قوتیں خوف میں مبتلا ہیں:رائو شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ قائد میاںنواز شریف کی انتخابی مہم سے سیاسی مخالف قوتیں خوف میں مبتلا ہو چکی ہیں زرداری عمران قائد کے بڑے بڑے جلسے دیکھ کرہوش و ہواس کھو چکے ہیں اپنے بیا ن کو قائد کے ساتھ منصوب کرناقائد کے شانے شان نہیں زرداری کیچر اچھالنے اور تحریک کومسخ کرنے سے غریز کرے ۔(ن) لیگ کوعوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے قائد میاں نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں ایک دوسرے پر کیچر اچھالنے والے زرداری عمران اقتدارکی خاطر ایک ہو گئے دونوں مل کر بھی (ن) لیگ کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...