رائے ونڈ (نامہ نگار) پیپلز پارٹی پاکستان کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ٹھوکر نیاز بیگ پر بہت بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی آمد کی شنید بھی ہے ،بلاول بھٹو زرداری ٹھوکر نیازبیگ پر رکنیت سازی کیمپ کا دورہ کرنے کیلئے آرہے ہیں ،رائے ونڈ قومی حلقہ کے امیدوار رانا جمیل احمد منج پروگرام کے آرگنائزر ہیں جنہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی جلسہ میں شریک ہوگی ،۔
بلاول بھٹو زرداری آج ٹھوکر نیاز بیگ پر جلسہ سے خطاب کرینگے
May 06, 2018