لاہور (نمائندہ سپورٹس )خیبرپی کے میں باڈی بلڈنگ کھیل سخت دھچکالگ گیا‘صوبائی سپورٹس ڈائریکٹر یٹ نے انٹر ریجنل انڈر23گیمزسے نکال دیاہے ۔ پشاورمیںتین روزہ انٹر ڈویژن کے انڈر23گیمز کا انعقاد کیا جارہاہے۔
خیبرپی کے انٹر ڈویژن انڈر23گیمز سے تن سازی کے مقابلوں کونکال دیا گیا
May 06, 2018