لاہور (نمائندہ سپورٹس)پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کیلئے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال ستمبر میں 6 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے۔ پاکستان، عمان، افغانستان، بنگلہ دیش، قازقستان، سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کرینگی‘غیر ملکی ٹیموں نے شرکت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ستمبر میں 6ملکی ٹورنا منٹ کرانے کا فیصلہ
May 06, 2018