اندرون شہر 600 مخدوش عمارتوں کا از سر نو سروے کی ہدایت

May 06, 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) میئر ملتان چودھری نوید الح قارائیں نے شعبہ پلاننگ سمیت انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اندرون شہر کی 600 مخدوش عمارتوں کا از سر نو سروے اور رہائشیوں کو متبادل جگہ فراہم کرنے بارے پلان تیار کیا جائے اس پلان کو فوری طور پر تیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

مزیدخبریں