صوفیا(نیوز ڈیسک)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس اتوار سے بلقان ریاستوں کے اپنے دورے کا آغاز کردیا، پاپائے روم بلغاریہ پہنچ چکے ہیں جہاں وہ گرجا گھروں میں کٹر عقیدے والے مسیحیوں کے پادریوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس موقع پر وہ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ کے قریب واقع مہاجرین کی پناہ گاہوں کا بھی دورہ کریں گے۔
پاپائے روم بلقان ریاستوں کے دورے پر
May 06, 2019