محمد صلاح نے یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی سنچری مکمل کر لی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)مصر اور لیور پول کے سٹار فٹ بائولر محمد صلاح نے ٹاپ پورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی سنچری مکمل کر لی، انہوں نے انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکاسل یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں گول کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔انہوں نے انگلش پریمیئر لیگ میں 56، اٹالین سرے اے میں35 اور سوئس سپر لیگ میں 9 گولز کر رکھے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...