ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر کیوں نہ ملا‘ اب تک وجہ معلوم نہ ہو سکی: مرتضی وہاب

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر کیوں نہیں ملا؟ اب تک کوئی حتمی وجہ سامنے نہ آسکی ۔انکوائری رپورٹ آج مل جائے گی۔283وینٹی لیٹر ہیں 250ڈسپوزایبل وینٹی لیٹر اس ماہ ملیں گے۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہوکا کہنا ہے کہ مریض باکل آخری لمحات میں آرہے ہیں ۔اب بھی مریضوں سے زیادہ وینٹی لیٹر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...