کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…جب کبھی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے والوں پر کوئی خوف وغم نہیںO اور جو انکار کرکے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں، وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گےO اے بنی اسرائیل! میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی…جاری
سورۃ البقرۃ (آیت :38 تا 40)

ای پیپر دی نیشن