شبلی فراز کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ منفی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کرونا وائرس کے پیش نظر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بھی کرونا ٹیسٹ کروالیا، منفی رپورٹ آئی ہے، بعض حلقوں کی جانب سے یہ قرار دیا جارہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سے ملنے والی اہم شخصیات کو اپنا کرونا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔ گزشتہ روز پی آئی ڈی کے میڈیا سنٹر میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر شبلی فراز نے بتایا کہ انہوں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ہے منفی رپورٹ آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...