شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری پیر اشرف رسول ایم پی اے نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقدامات سے خطہ میں قیام امن کا عمل سبوتاژ ہونے کیساتھ باہمی کشیدگی اور تنائو میںاضافہ دنوں ممالک کے عوام کیلئے نیک شگون نہ ہے ۔