شہزاد اقبال چیمہ انصاف ویلفیئر ونگ ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری مقرر

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ پنجاب چوہدری محمد عمر کسانہ نے سینئر رہنما تحریک انصاف شہزاد اقبال چیمہ کو انصاف ویلفیئر ونگ ضلع گوجرانوالہ کا جنرل سیکرٹری مقرر کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس پر صدر کینٹ بورڈ پی ٹی آئی ہمایوں رشید ،انفارمیشن سیکرٹری جہاں زیب جرال نے شہزاد اقبال چیمہ کو جنرل سیکرٹری اور رضوان مصطفی سیان کو صدر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...