لا ہو ر (نمائندہ خصوصی)لاہورسی آئی اے پولیس نے 5شہریوں کودوران مالش بے دردی سے قتل کرنے والا بہروپیا اعجاز عرف ججی گرفتارکر لیا ہے مالش شہریوں کی گردن کا منکا توڑ کر یا چھریوں کے وار کر کے قتل کردیتااور جیبوں سے موبائل، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء نکال لیتاتھا۔