لاہور(پ ر)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر کا امیر جما عت اسلامی سینیٹر سراج الحق سمیت دیگر قائد سے رابطہ جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رکن و سینیٹر ڈاکٹرسید مراد علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ پار لیمنٹ 'جمہوریت اور ملک وقوم کیلئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔