گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی ڈویژن عمران رزاق نے پولیس موبائل کے ساتھ حادثہ میں وفات پانیوالے واسا کے سینٹری ورکر عاشق مسیح کے گھروالوں سے تعزیت اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متوقی کی بیوہ کی مالی امداد بھی کی ۔ایس پی سٹی نے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متوفی کے لواحقین کے غم میں پولیس برابر کی شریک ہے۔