وزیراعظم کل اسکول کھولنے،امتحانات کے نظام الاوقات بارے حتمی فیصلہ کریں گے:وزیرتعلیم شفقت محمود

May 06, 2020 | 21:59

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسکول کھولنے اور امتحانات کے شیڈول کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔شفقت محمود نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ انہوں نے آج بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی بھی صدارت کی جس میں سکول کھولنے اور امتحانات کے شیڈول پر غور ہوا۔

مزیدخبریں