اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) تھانہ ترنول کو شاد علی نے بتایا کہ اشفاق کالونی میں پرویز اور رحیم گل نے گاڑی کے لین دین کے سلسلہ میں مسلح ہو کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، تھانہ مارگلہ کو ایف ایٹ مرکز کے سکندر علی نے بتایا کہ مظہر حسین وغیرہ نے خاندانی لڑائی جھگڑے پر دھمکیاں دیں۔