حنا بخاری نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گوجرانوالہ کانئے عہدے کا چارج سنبھال لیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)حنا بخاری نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر گوجرانولہ اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا حنا بخاری قبل از یں محکمہ سوشل ویلفیئر میں بطور سپرنٹنڈنٹ دارالامان اپنے فرائض سر انجام دیے رہی تھیں یاد رہے کہ انہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مقابلے کا امتحان پاس کیا اور محکمہ سوشل ویلفیئر میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر گریڈ 18 میں شمولیت اختیارکی انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے فرائض منصبی انتہائی تندہی اور زمہ داری سے سر انجام دیں گی اور محکمہ سوشل ویلفئیر کے تحت چلنے والے تمام اداروں اور پراجیکٹس میں بہترین سروسز اور کارکردگی کو یقینی بنائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...