پنڈی بھٹیاں ( نما ئندہ خصو صی ) تحصیل ایڈمنسٹریشن کی بادشاہی کا اندازہ اس امر سے بخوبی لگایا کا سکتا ھے کہ ایک طرف تو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروا ر ہے ہیں دوسری طرف تحصیل کے مختلف قصبات میں ہر روز کہیں نہ کہیں اسپیشل بازار سج ر ہے ہیں اسسٹنٹ کمشنر نے جلالپور بھٹیاں میں کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر مقدمات درج کروائے ہیں۔شہری ھلقوں نے اعلی حکام سے تحصیل انتظامیہ کی من مانیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے۔