وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پیری اربن ہاؤسنگ اسکیم کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ پہلےمرحلےمیں ایک لاکھ سےزائدگھربنائےجائیں گے،گھرکارقبہ 3 مرلےسےبڑھاکرساڑھے 3 مرلےکردیا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اسکیم کے تحت گھروں کا رقبہ 3مرلے سے بڑھا کر ساڑھے3مرلے کر دیاگیا ہے صوبائی کابینہ منصوبے کے انفراسٹرکچر کیلئے 3ارب روپے کی منظوری دی چکی ہے۔