کتاب ہدایت 

May 06, 2022


 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… واقعی تمہارے آپس میں تو قطع تعلق ہوگیا  اور وہ تمہارا دعویٰ  سب  تم سے گیا گزرا ہواo  بے شک اﷲ تعالیٰ  دانہ کو گٹھلیوں کو پھاڑنے والا ہے‘ وہ جاندار کو بے جان سے نکال لاتا ہے اور وہ بے جان کو جاندار سے نکالنے والا ہے اﷲ تعالیٰ یہ ہے‘ سو تم  کہاں الٹے چلے جا رہے ہوO 

مزیدخبریں