وزیرمملکت برائے داخلہ عبدالرحمٰن خان کانجو کا خانیوال آمد پر پھرپور استقبال کیا جائے گا : میاں اکرام اللہ کمبوہ 


خانیوال ،قطب پور( خبر نگار،نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر میاں اکرام اللہ کمبوہ نے کہا کہ 8مئی بروز اتوار کو  فخرے جنوبی جنوبی پنجاب وزیرمملکت برائے داخلہ عبدالرحمٰن خان کانجو  کا خانیوال آمد پر پھرپور استقبال کیا جائے گا مسلم لیگ کے کارکنان اور عوام شام کوٹ انٹر چینج پر مثالی استقبال کریں گے اور انہیں ریلی کی شکل میں شہر لایا جائے گا وہ صحافیوں کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔
.

ای پیپر دی نیشن