لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان راجپوت کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے الیکشن 7 مئی 2023 میں امیدوار برائے صدر شہزاد انور ،جن کے پیپرز الیکشن سب کمیٹی اور ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ز نے مسترد کر دئیے تھے۔ ایڈووکیٹ وقاص ذوالفقار نے اپیل دائر کی تھی اور جس پر سیکرٹری کوآپریٹونے دلائل سن کر شہزاد انور امیدوار برائے صدر کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔
سیکرٹری کوآپریٹونے امیدوار برائے صدر شہزاد انور کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا
May 06, 2023