یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز :امتحانات کے نتائج ، شیڈول کا اعلان 


لاہور(نیوز رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے گزشتہ روز مختلف پروفیشنل امتحانات کے نتائج اور شیڈول کا اعلان کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق الائیڈ ہیلتھ کے شعبوں میں سکینڈ پروفیشنل بی ایس سی آنرز سپلیمنٹری امتحانات9جون سے شروع ہوں گے۔ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبوں میں میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی، سپیچ اینڈ لینگوئج پتھالوجی، آکوپیشنل تھراپی، ڈینٹل ٹیکنالوجی، آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی، ایمرجنسی اینڈ انٹنسووکیئر ٹیکنالوجی، آپٹو میٹری اینڈ آرتھاپٹکس، کارڈیک پرفیوڑن ٹیکنالوجی، آرتھوٹک اینڈ پروستھیٹکس سائنسز، آڈیالوجی، ریسپائریٹری تھراپی، نیوٹریشن، میڈیکل امیجنگ ٹیکنالوجی اور ڈینٹل ہائیجین کے بی ایس سی پروگرام شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...