جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے  نو منتخب ارکان کے ناموں کا اعلان


لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے نو منتخب ارکان صوبائی مجلس شوریٰ سیشن 2023تا2025 کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔صوبائی سیکرٹری جنرل نصراللہ گورائیہ کے مطابق لاہور سے ضیا الدین انصاری،خالد احمد بٹ، ملک شاہد اسلم،ذکر اللہ مجاہد،اظہر بلال،انجینئر اخلاق احمد، جبران بٹ، فیصل آباد سے محبوب الزمان بٹ،شیخ محمد مشتاق،انجینئر محمد عظیم رندھاوا،میاں اجمل حسین بدر،تاندلیا نوالہ یونٹ سے مدثر احمد شاہ،جڑانوالہ یونٹ سے ڈاکٹر سعید احمد،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے حافظ فرحان اللہ،جھنگ سے مہر بہادر خان جھگڑ،چنیوٹ سے میاں عبد القیوم ہنجرا،گوجرانولہ سے بلال قدرت بٹ، حمید الدین اعوان،مظہر اقبال رندھاوا،حافظ غلام مصطفی،وزیر آباد سے چوہدری ناصر محمود کلیر،حافظ آباد سے امان اللہ چٹھہ،سیالکوٹ سے محمد اویس گھمن،میاں محمد آصف اقبال،نارووال سے انوار الحق بٹ،شیخوپورہ سے زاہد عمران کوروٹانہ،رانا تحفہ دستگیر احمد،ننکانہ صاحب سے حافظ محمد حبیب ضیا،قصور سے پروفیسر راو¿ اختر علی،اوکاڑہ سے رضوان احمد چوہدری،ڈاکٹر بابر رشید،ساہیوال سے طیب محمود بلوچ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن