وفاقی وزیر تجارت نوید قمر سے اعلیٰ سطح افغان وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے اعلیٰ سطحی افغان وفد نے ملاقات کی ۔قائم مقام افغانی وزیر تجارت و صنعت حاجی نورالدین عزیزی  نے وفد کی قیادت کی ،افغان وزارت خارجہ، ٹرانسپورٹ اور تجارت کے اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل تھے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔دونوں فریقین نے اقتصادی، تجارتی، روابط، اور امن و سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔سید نوید قمر نے مہمانوں کو روایتی سندھی سکارف پہناے اور تحائف دئیے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...